
Jo Wada Kiya Nahi Tha by Rashida Riffat | Read Online | KahaniFreak
What if the promise you were waiting for was never actually made?
Where Stories Run Wild and Imagination Runs Wilder!

What if the promise you were waiting for was never actually made?

یہ کہانی کزنز کے گرد گھومتی ہے ، جہاں مجبت کہیں عمر کے فرق کی ذد میں آتی ہے تو کہیں معاشرے کی دقیا نوسی سوچ سے سہم جاتی ہے۔ مائیسہ سلیمان اور زاویر اصفہانی کی محبت بھی گوکہ ‘محبت مہتاب کے ہم رنگ کنول’ تھی۔ اس نام کا مطلب آپ کو کہانی پڑھ کر سمجھ آئے گا۔
Qais jungle me akela hai by Mansha Mohsin Ali Download Read Online Facebook Youtube Instagram
Dil ki lagi by umme waqas Download Read Online Facebook Youtube Instagram
یہ کہانی کزنز کے گرد گھومتی ہے جہاں خوشیوں کا جہان آباد ہے اور بچپن کے دوست جو ایک دوسرے کی پسند ناپسند سے بخوبی واقف ہیں اور اس واقفیت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے وہ ایک دوسرے کو چڑاتے ہیں۔
Main Sherminda Hon by Nabila Aziz Download Read Online
یہ کہانی جہاں ہلکی پھلکی سی ہے وہیں خد میں ایک سنجیدہ پیغام لئے ہوئے ہے۔ کہانی پڑوسیوں کے گرد گھومتی ہے۔
یہ کہانی مجھے بہت خوبصورت لگی، اک رومانوی داستان تو ہے ہی اس کے ساتھ جوائنٹ فیملی کی جو خوبصورتی دکھائی گئی ہے اور حس مزاح کے تو کیا ہی کہنے ۔
کہانی کی چھوٹی سی تفصیل یہ ہے کہ ہیرو صاحب کے گھر والے ان کی شادی کروانا چاہ رہے ہیں وہاں جہاں ہیرو بالکل رضامند نہیں ہے اور کیوں رضامند نہیں ہے اس کے پیچھے بہت مزے کی ماضی کی کہانی ہے۔
عمیرہ احمد کا قلم ہو اور کہانی میں انفرادیت نہ ہو ایسا کیسے ممکن ہے۔ یہ کہانی عمیرہ احمد کی دیگر کہانیوں سے کچھ منفرد ہلکی پھلکی اور بہت پیاری سی ہے جسے پڑھ کر آپ خوب سارا ہنسنے والا ہیں۔ یہ کہانی محبت اور حس مزح کا بہترین امتزاج رکھتی ہے۔
اس کہانی میں ثناء جو کہ ہماری ہیروئن صاحبہ ہیں انہیں اچانک سے بیٹھے بٹھائے پسند کی شادی کا شوق چڑھ جاتا ہے اور اس چکر میں کم بختی آتی ہے ان کی دوستوں کی جو اس میشن پر نکلتے ہوئے ثناء کو لئے لور لور پھرتی ہیں کہ کہیں کوئی امیر گھر کا خوبرو سا نوجوان مل جائے اور اسے ناول کی کہانیوں کے جیسے اس کی دوست سے پیار ہوجائے۔
امید ہے آپ اس کہانی کو پڑھ کر بہت مزہ کرنے والے ہیں۔
Zabt e gham by sarah fatima Download Novel Read Online Episode 2 Download Novel Episode2 Read Online