trauma healing

By Izza Iqbal

Where Stories Run Wild and Imagination Runs Wilder!

Articles
javedizza76@gmail.com

Aik Khamosh Taaqat by salwa farooq

میرا نامسلویٰ فاروق ہے۔ میرا تعلق کسی باقاعدہ ادبی حلقے سے تو نہیں، مگر زندگی کے مشاہدات کو قلمبند کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کر رہی ہوں۔ میری اس تحریری سفر میں میرے الفا ریڈر (Alpha Reader) کا تعاون بھی شامل ہے، جن کی اصلاح اور رائے نے اس کالم کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا۔ امید ہے کہ یہ تحریر آپ کو خود کو بہتر بنانے اور زندگی کی مختلف صورتحال کو سمجھنے میں مدد دے گی۔

Read More »
After Marriage
javedizza76@gmail.com

Daaghdaar by Fatimah Khan​

یہ تحریر بڑے حساس موضوع کو بیان کرے گی اس موضوع کو جس پہ لکھنے کا میرا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں تھا کبھی بھی۔۔۔۔ ۔۔۔ اور یہ موضوع شاید ذاتی طور پہ میرے لیے بھی غیر آمدہ ہوسکتا ہے لیکن اتنا معلوم ہے موضوع غیر آمدہ بھلے ہو لیکن یہ تحریر نہیں ۔۔۔۔۔۔
یہ کوئی ایسا موضوع نہیں ہے جس پہ کبھی کوئی بات نہیں ہوئی یا کوئی کہانی یا ڈارمہ نہیں بنا مگر میں اس موضوع کو اپنے انداز میں لکھنا چاہتی ہوں۔
یہ تحریر ایک گھر کی مانند ہوگی ۔ مجھے تو اسکے لیے یہی الفاظ مناسب لگے ہیں۔
گھر یعنی سکون، کمفرٹ زون، نرم گرم سا احساس ۔۔۔۔۔
انگریزی میں کہا جائے تو
Just like a warm hug
ایک خاص بات یہ کہ میں نے اپنی سب سے پہلی تحریر سترہ سال کی عمر میں لکھنا شروع کی تھی ۔ جس کے سات آٹھ صفحات اب بھی میرے فون میں محفوظ ہیں ۔۔ آگے اس کو مکمل نہیں کرپائی۔ اور مزے کی بات وہ ایک گینگسٹر بیسڈ ناول تھا (یونو سترہ سال کی لڑکی ) ڈونٹ جج ۔۔۔۔ (پھر بھی وہ آجکل کے ناولز سے ہزار گنا بہتر تھا)
سو واپس مقصد پہ آئیں تو اس کہانی کا نام میں نے داغدار رکھا تھا
اور جیسے ہی اس تحریر کا خیال میرے ذہن میں آیا تو اگلا خیال اسکے نام کا تھا یعنی اسکا نام داغدار ہونا چاہیئے! کیوں ہونا چاہیئے ؟ یہ تحریر پڑھ کہ آپکو اندازہ ہوگا۔
بہت مختصر تحریر ہوگی شاید چند صفحات کا افسانہ۔۔۔۔۔کب لکھی جائے گی معلوم نہیں لیکن اللہ نے چاہا تو ضرور لکھی جائے گی۔

Read More »
Articles
javedizza76@gmail.com

Zulm ki wo dastaan jis ki FIR nahi hoti by salwa farooq

یہ تحریر سلوی فاروق کے قلم سے لکھی گئی ہے، تحریر کے موضوع سے ہم ہرگز لاعلم نہیں ہیں مگر اس کو اس رخ دیکھنے سے قطعی ناآشنا ہوسکتے ہیں۔ ایک ایسا نظریہ جس میں ہمارا دماغ الجھتا جارہا ہے ، ہم قدم بڑھانا بھی چاہ رہے ہیں مگر اس نظریے نے ہمارے پاؤں میں بیڑیاں ڈال رکھی ہیں۔ مجھے امید ہے آپ یہ تحریر لازمی پڑھیں گے۔

Read More »

Novels