Quick Summary

یہ کہانی اک رومانوی داستان سے زیادہ بہن کی اپنے بھائی سے انسیت اور بےلوث محبت پر مبنی ہے جس کو وقت کا گرداب اور سوتیلے و سگے کا فرق بھی مٹا نہیں پاتا۔ اک چھوٹا سا ناولٹ ہے مجھے امید ہے آپ کو پڑھ کر ضرور پسند آئے گا۔
Post Views: 296