“آئندہ میں تمہیں بالکل نہ ستاؤں گی پرامس۔۔۔”
“کل میں سب سے پہلے اس شریف انسان کا شکریہ کروں گا جس کی وجہ سے آج مجھے یہ اقرار سننے کو مل رہا ہے۔۔۔”
“کون شخص۔۔۔”
“بھئی ہمارا آفس بوائے اور کون نہ آج میں اس سے جیلس ہوکر جلتا بھنتا گھر آتا نہ یہ سارا معاملہ کھلتا۔۔۔”