Quick Summary

یہ کہانی صارم اور شہرینہ کی کہانی ہے، میں اس کے بارے میں زیادہ تفصیل نہیں بتاؤں گی ورنہ مزہ خراب ہوجائے گا۔ چھوٹی سی مگر مکمل کہانی جو کزنز کے گرد گھومتی ہے ۔

scene glimpse

“آئندہ میں تمہیں بالکل نہ ستاؤں گی پرامس۔۔۔”

“کل میں سب سے پہلے اس شریف انسان کا شکریہ کروں گا جس کی وجہ سے آج مجھے یہ اقرار سننے کو مل رہا ہے۔۔۔”

“کون شخص۔۔۔”

“بھئی ہمارا آفس بوائے اور کون نہ آج میں اس سے جیلس ہوکر جلتا بھنتا گھر  آتا نہ یہ سارا معاملہ کھلتا۔۔۔”

Post Views: 82