یہ کہانی کزنز کے گرد گھومتی ہے ، جہاں مجبت کہیں عمر کے فرق کی ذد میں آتی ہے تو کہیں معاشرے کی دقیا نوسی سوچ سے سہم جاتی ہے۔ مائیسہ سلیمان اور زاویر اصفہانی کی محبت بھی گوکہ 'محبت مہتاب کے ہم رنگ کنول' تھی۔ اس نام کا مطلب آپ کو کہانی پڑھ کر سمجھ آئے گا۔
Post Views: 5